Thalesemia test of Public University students
All the students of Punjab’s public universities will be subjected to Thalesimia test.
Higher education department and Sundus Foundatio have signed an MoU in this regard. According to the contract, meeting of all the Vice Chancellors has been called upon 22nd December.
لاہور (سٹاف رپورٹر) پنجاب کی تمام سرکاری یونیورسٹیوں کے طلباء و طالبات کا تھیلیسیمیا ٹیسٹ کرایا جائے گا اس مقصد کے لئے محکمہ ہائیر ایجوکیشن اور سندس فاؤنڈیشن کے درمیان باقاعدہ معاہدہ ہو گا معاہدے کے لئے 22 دسمبر کو تمام یونیورسٹیز کے وائس چانسلرز کا اجلاس طلب کر لیا گیایہ بات صوبائی وزیر تعلیم رانا مشہود احمد خان نے گذشتہ روزسندس فاؤنڈیشن میں تھیلسیمیا میں مبتلا بچوں میں وزیر اعلی پنجاب محمد شہباز شریف کی طرف سے ادویات تقسیم کرنے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔
No Comment to " Thalesemia test of Public University students "